تعارف جامعہ
جامعہ کے قیام کا مقصد ایسے افراد کی تیاری ہے:
جو کتاب وسنت کا گہرا علم اور دینی بصیرت رکھتے ہوں۔
اسلامی اخلاق و کردار کے حامل اور اسلامی طرز معاشرت کے پابندہوں ۔
اغراض و مقاصد
جامعہ کے قیام کا مقصد ایسے افراد کی تیاری ہے:
جو کتاب وسنت کا گہرا علم اور دینی بصیرت رکھتے ہوں۔
اسلامی اخلاق و کردار کے حامل اور اسلامی طرز معاشرت کے پابندہوں ۔
ضروریات اور منصوبے
۱) دارالتحفیظ کی تعمیر 3500000
۲) دارالاقامہ کی توسیع 4000000
۳) زمینوں کی احاطہ بندی 500000
۴) مسجد کی تزئین 300000
۵) دارالاقامہ اور درسگاہوں کی تزئین 1000000
۶) کتب خانہ کیلئے دینی و علمی کتابوں کی فراہمی
تعاون کی صورتیں
۱)حفظ کےایک درسگاہ کی تعمیر 500000
۲) ایک رہائشی کمرے کی تعمیر 335000
۳) ایک مدرس کی سالانہ تنخواہ 120000
۴) ایک طالب علم پر سالانہ خرچ 15000
۵) ایک حافظ قرآن کا پوراخرچ 45000
۶) ایک یتیم کا سالانہ مکمل خرچ 20000