جامعہ کے اغراض و مقاصد

جامعہ کے قیام کا مقصد ایسے افراد کی تیاری ہے:

جو کتاب وسنت کا گہرا علم اور دینی بصیرت رکھتے ہوں۔

اسلامی اخلاق و کردار کے حامل اور اسلامی طرز معاشرت کے پابندہوں ۔

احیاء دین اور اعلاء کلمۃ اللہ کے جذبے سے سرشار ہوں۔

ملی مسائل سے واقف اور وقت کے چیلنز سے آگاہ ہوں۔

غیر اسلامی افکار و نظریات سے بخوبی واقف ہوں۔