نماز احرام :
ولی اللہ مجید قاسمی ۔
رسول اللہ ﷺ جب حج کے لئے نکلے تو پہلے غسل کیا، احرام باندھا اور ایک مقام پر جاکر دو رکعت نماز پڑھی۔ (رواہ الجماعۃ ۔ نیل الاوطار 312/3) آپ ﷺ کے اس طرز عمل کے مطابق احرام باندھ کر دو رکعت نماز پڑھنا مسنون ہے ۔(ہدایہ 216/2 ‘ ردالمحتار 171)