نماز شہادت:

 

صحابی رسول خبیب بن عدی کو گرفتار کرکے جب کافروں نے شہید کرنا چاہا توانہوں نے کہا: مجھے دورکعت نمازپڑھ لینے دو۔(صحیح بخاری ) اللہ کے اس بندے نے تلوار کے سایہ میں سجدہ کرکے دوسروں کے لئے بھی یہ سنت قائم کردی کہ وہ بھی ایسے موقع پر یہی طرزعمل اپنائیں۔

قصاص اور حد میں بھی کوئی قتل کیا جارہا ہوتو اس کے لئے بھی دو رکعت نماز مستحب ہے۔( ردالمحتار 509/1 شرح مہذب، 53/4)

کسی قدر خوش قسمت اور نصیب والے ہیں وہ لوگ جنہیں آخری گھڑی میں اللہ سے شرف کلامی کا موقع میسر ہوجائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے