بسم الله الرحمن الرحيم.

لباس اور زینت سے متعلق نئے مسائل:

مفتی ولی اللہ مجید قاسمی ۔

انوار العلوم فتح پور تال نرجا ضلع مئو.

16-نیل پالش:

زینت کے لیے عورتوں کو اپنے ہاتھ اور پیر کو رنگنے کی اجازت ہے چنانچہ حدیث میں انہیں مہندی لگانے کی ترغیب دی گئی ہے لہذا ناخن کلر لگانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن اس طرح کا کلر عام طور پر ناخن تک پانی پہنچنے میں رکاوٹ ہوتا ہے اور ہر وضو کے وقت اسے صاف کرنا دشوار ہے؛ اس لیے اس سے منع

کیا جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے